vue - lecture 3: agriculture revolution لیکچر 3 : زرعی انقلاب
زرعی انقلاب اردو زبان میں (ڈاکٹر تیمور رحمان) History of Philosophy is a series of lectures by Dr. Taimur Rehman who also teaches at the LUMS and is a renowned author of the book Class Structures of Pakistan. A great intellectual and an educationist, Dr. Rehman has made these series of lectures for a common person in easy Urdu language for them to understand the importance and impact of philosophers on the evolution and mindsets of societies. How philosophy influences societies and how philosophy is influenced by the history and current issues of a society.
Commentaires
-
ظلحہ بھایٔ ،ڈاکٹر تیمور کی وڈیو کو یو ٹیوب پر لوڈ کر کر آپ نے ایک گرانقدر خدمت انجام دی ھے ۔ لال سلام
اس وڈیو کی سب سے اھم خصوصیات اس کا اردو زبان میں ھونا ھے کیونکہ میں ذاتی طور پر یہ سمجھتا ھوں کہ جب تک عوام کو اردو میں آگاہی نہیں پہنچایٔ جاۓ گی تو آگاہی کا کام ادھورا رھے گا یا بے فیض ھے کیونکہ آگاہی عام عوام کو پہنچانے سے ھی سماج میں تبدیلی آۓ گی۔انگریزی سے واقف لوگوں کو پڑھانا،پڑھے لکھنے کو پڑھانے کے مترادف ھے جن میں سے زیادہ تر لوگ صرف بقراطیت ھی جھاڑتے ھیں۔ اور انگریز داں طبقہ کی رسایٔ انگریزی کتب اور انٹرنیٹ تک بھی مگر عام عوام کی رسایٔ ان سہولیت تک نہیں ھے۔اس لیۓ اس کا واحد اور موثر ذریعہ سستی کتابیں،سستے کاغذ پر شایٔع کر کر ان تک پہنچانا ھے۔ اس کے بغیر بقراطیت ھے۔ -
تیمور بھایٔ آپ کی کاوشوں کو لال سلام
تیمو بھایٔ آپ نے سلسلہ زراعتی دور سے شروع کیا،اگر اس مین استون ایج کو بھی شامل کرلیا جاۓ تو تشنگی دور ھو جاۓ گی۔
کیا فلسفہ کا أغاز یونان سے ھوا تو اس سے قبل کی تہذیب عراق،مصر میں فالسفہ نہ تھے تو کیا حکما اور اسکالر تھے+؎؟
حمورابی کے قوانین کی تشکیل میں کن لوگوں معاونت کیَ
؟
7Évaluation